Skip to main content

پھر بارڈر بارڈر کا کھیل

کھکھہ راجپوت ٹائمز:

متنازعہ خطہ جموں کشمیر  لیپہ سیکٹر پر دونوں افواج 
پاکستان و ہندوستان کا بارڈر بارڈر کا کھیل آج پھر ریاست جموں کشمیر کے باشندے کی جان نگل گیا۔
  • بھارتی فوج کی طرف سے آج پھر شہری ابادی کو نشانہ بنایا گیا اور ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری  سے وادی لیپہ کا رہائشی نوجوان شہید ہو گیا۔

Comments