Skip to main content

Posts

پھر بارڈر بارڈر کا کھیل

کھکھہ راجپوت ٹائمز: متنازعہ خطہ جموں کشمیر  لیپہ سیکٹر پر دونوں افواج  پاکستان و ہندوستان کا بارڈر بارڈر کا کھیل آج پھر ریاست جموں کشمیر کے باشندے کی جان نگل گیا۔ بھارتی فوج کی طرف سے آج پھر شہری ابادی کو نشانہ بنایا گیا اور ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری  سے وادی لیپہ کا رہائشی نوجوان شہید ہو گیا۔

جموں کشمیر کا رقبہ

کیا آپ جانتے ہیں ریاست جموں کشمیر تقسیم ہونے سے پہلے تین صوبوں پر مشتمل تھی اور ریاست کا کل رقبہ 85806مربع میل تھا۔ ریاست جموں کشمیر و اقصائے تبت ہا کا کل رقبہ 85806مربع میل ہے جو تقسیم ہونے سے پہلے تین صوبوں لداخ گلگت، جموں اور کشمیر پر مشتمل تھی۔  لداخ و گلگت رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ تھا جبکہ کشمیر ابادی کے لحاظ سے ریاست کا بڑا صوبہ تھا۔صوبہ کشمیر کا رقبہ 8539مربع میل   صوبہ جموں کا 12378 مربع میل جبکہ صوبہ  لداخ و گلگت کا رقبہ 64889 مربع میل تھا

سید علی شاه گیلانی کا بڑا اعلان

کھّکھہ راجپوت ٹائمز: سید علی گیلانی شاہ کا آل پارٹیز حریت کانفرنس سے علحیدگی کا اعلان سید علی شاہ نے اپنے فیصلے کے حوالے سے حریت ممبران کے نام ایک تفصیلی خط روانہ کرتے ہوئے موجودہ صورتحال اور کئی دوسری وجوہات کی بنا پر حریت کانفرنس سے مکمل طور پر علحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔

گلگت بلتستان کے طلباء کیلئے خوشخبری

کھکھہ راجپوت ٹائمز: گلگت بلتستان کے طلباء کیلئے خوشخبری کھکھہ راجپوت ٹائمز پاکستان زیر انتظام جموں کشمیر کی پانج یونیورسٹیز میں گلگت بلتستان کے سٹوڈنٹس کیلیے سیٹیں 305 سے بڑھا کر 626 کردی گئی ہیں۔ جی بی کے طلباء کیلے سیٹیں بڑھانے کا فیصلہ صدر آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر (صدر پاکستان زیر انتظام جموں کشمیر) سردار مسعود خان نے گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقبپون کی  درخواست پر کیا ہے